• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں پاک افغان حکام کی فلیگ میٹنگ

Flag Meeting Of Pak Afghan At North Waziristan
شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں افغان اور پاکستانی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ میں پولیٹیکل حکام ، ونگ کمانڈر ٹوچی سکاوٹس جبکہ افغانستان کی جانب سے افغان کسٹم حکام اور افغان چیمبر کے ارکان نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں افغان وفد نے غلام خان کےر استے تجارت اور متاثرین کی واپسی کے لیے پولیٹیکل انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا۔
تازہ ترین