• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا آرٹس کالج کے طلباو طالبات کا ٹیچر کے رویے کیخلاف احتجاج

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا آرٹس کالج کے طلباو طالبات نےٹیچر کے رویہ کے خلاف احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ وہ طالبات کے ساتھ بدتمزی سے پیش آتے ہیں انکے احکامات قابل عمل نہیں ہوتے اس لئے ان کےخلا ف کارروائی کی جائے احتجاجکی اطلاع پر آر او موقع پر پہنچ گئے اور ان کی درخواست لیکر وائس چانسلر کودینے اورکارروائی کرنے کی یقین دہائی کرائی جس پر طلبا منتشر ہوگئے ۔
تازہ ترین