فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی) فیصل آ با د چیمبر آ ف کا مر س ا ینڈ ا نڈ سٹر ی کے صد ر انجینئر محمد سعید شیخ نے چین کے شہرکنمنگ سے کراچی پورٹ تک پہلی ریل اور فریٹ سروس کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ چین کے جنوبی حصے سے کرا چی تک کا ر گو ٹر ین چین ا و ر پا کستا ن کے در میا ن تجا ر تی تعلقا ت کو مزیدبہتربنانے میں ممدومعا و ن ثا بت ہو گی ا و ر اس سے د و نو ں مما لک کی معا شی حا لت میں بھی بہتر ی آ ئے گی ۔ چینی صوبے یونن کا پا کستا ن کی سب سے بڑی بند ر گا ہ کر ا چی پورٹ سے جڑ نا پا کستان کے سا تھ سا تھ چین کی ا نٹر نیشنل ما ر کیٹ تک رسائی کیلئے بھی مثبت اقدام ہے۔ چین ا و ر پا کستا ن کے درمیان شر وع سے ہی ا چھے د و ستا نہ تعلقا ت رہے ہیں لیکن ا س ٹر ین کے ذ ر یعے ا ن تعلقا ت میں مز ید بہتر ی آ ئے گی ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کا ایک حصہ ہے جس سے یہ پورا خطہ ترقی کرے گا۔