• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کے اجتماع سے دنیا میں امن کا پیغام گیا ،امیر مقام

Peace Message Sent To The World By Jui Gathering Amir Muqam
وزیراعظم کےمشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام کے صد سالہ اجتماع سے پوری دنیا کو پیغام گیا کہ پاکستان میں امن ہے۔

جے یو آئی کے اجتماع عام سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ پاکستان کے حوالے مثبت تاثر ابھرا ہے کہ یہاں کے لوگ پرامن ہیںاور یہاں اتنا بڑا اجتماع ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں ان حالات میں اتنا بڑا اجتماع کرنے پر مولانا فضل الرحمٰن کو اپنی اور مسلم لیگ ن کی جانب سے مبارک باد دیتا ہوں۔
تازہ ترین