• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سٹی پولیس آفیسرکےاعزازمیں الوداعی تقریب کاانعقاد

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ریجنل پولیس آفیسر محمد طاہر نے کہا ہے کہ سابق سٹی پولیس آفیسرمحمد وقاص نذیر نیک سیرت اور خوش اخلاق پولیس آفیسر ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز میں ان کے اعزاز میں منعقد کی گئی الوداعی تقریب میں ے خطاب کرتے ہوئے کیا۔الوداعی تقریب کے اختتام پر ریجنل پولیس آفیسر محمد طاہر اور سٹی پولیس آفیسر محمداشفاق احمد خان نے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی۔
تازہ ترین