بیجنگ(آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،زرمبادلہ زرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 239بیسک پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس کے نتیجہ میں چینی یوآن 6.8053کی شرح پر بند ہوا۔
لاہور کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی بات نہیں ہو رہی، اگر ہوئی تو بانیٔ پی ٹی آئی بتائیں گے، ہمارے پاس ڈائیلاگ کے لیے کوئی پیغام نہیں آیا۔
حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے استعفوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
یونیسکو نے پریس فریڈم پرائز غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے نام کر دیا۔
برطانوی یوٹیوبر جیمز وومسلے نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز بنا کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ٹیم رینکنگ جاری کردی۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایمنڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں صحافی اور صحافتی ادارے کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ ایک تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی انتظامیہ اور وزیرِ اعلیٰ بس دھمکیاں دیتے ہیں، آج تک نہیں سنا کہ خیبر پختون خوا میں کوئی پروجیکٹ شروع ہوا ہو۔
پاکستان کا چاند کے لیے پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے قوم اور سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان ریلیف سینٹر اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان مشترکہ تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہو گیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحے اور مبینہ شراب کی برآمدگی کے کیس میں تمام گواہان پر جرح مکمل کر لی اور سماعت کل تک ملتوی کر دی۔