• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بھارت کی پہلی سولر ٹرین کا افتتاح کردیا گیا۔

دہلی کی شمالی ریاست ہریانہ تک جانےوالی اس خصوصی ٹرین کا انجن تو ڈیزل سے ہی چلایا جائے گا لیکن بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہربوگی پر لگائےگئے شمسی پینلزکا سہارا لیا جائے گا۔

رات کے وقت ٹرین کو بجلی کی فراہمی کیلئےبیٹریزبھی موجود ہیں جو72گھنٹے تک کام کر سکیں گی ۔

تازہ ترین