• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تلہ کنگ: اسکول وین کو حادثہ، بچی جاں بحق، 8 افراد زخمی

A Girl Died And A 8 Injured In An School Van Accident

تلہ گنگ میں اسکول وین کے حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 8افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تلہ گنگ میاں والی روڈ پر پیش آیاہے جس کے نتیجے میں بچی جاں بحق اور خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔

بچی کی لاش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال تلہ گنگ منتقل کردیا گیاہے ۔

تازہ ترین