• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم کے کارندے کو10 سال قید،ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ صفورا کے دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے والے کالعدم تنظیم کے کارندے خالد یوسف باری کو10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی،سینٹرل جیل تفتیشی افسر کے مطابق خالد یوسف باری نے سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گردوں کو رہائش فراہم کی اور ذہن سازی کی۔
تازہ ترین