وزیرِ خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ 10 کلو آٹے کی قیمت میں 500 سے 600 روپے تک کی واضح کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس شاہد وحید نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔
سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
گورنر سندھ کامران کی جانب سے آئی ٹی کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے۔
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزارتِ امورِ سمندر پار پاکستانی اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔
لاہور میں وکلاء بپھر گئے، جنہوں نے جی پی او چوک میں احتجاج کرتے ہوئے پولیس پر پتھراؤ کر دیا۔
پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا جس میں پی ایس ایل ونڈو سمیت کئی اہم امور کی منظوری دی جائے گی۔
بالی ووڈ اسٹا اداکار سلمان خان نے ایشوریا رائے اور کترینہ کیف میں سے ایک کا انتخاب کر لیا۔
فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہو گیا۔
بھارتی اسکول انتظامیہ نے اپنے پرنسپل کو فلسطین کی حمایت کردہ پوسٹ لائک کرنے پر ملازمت سے فارغ کر دیا۔
ایک نئی تحقیق میں چھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے کا ایک حیران کن فائدہ سامنے آیا ہے۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔
لاہور کی سیشن کورٹ میں ایک جعلی وکیل اصلی وکلاء کے ہتھے چڑھ گیا۔