• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمی جیکسن نے فلم’’0 . 2‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی

Amy Jackson Completes 20 Shoot

بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے فلم’’0 . 2‘‘ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد ٹی وی سیریز ”سپر گرل“ کی عکس بندی شروع کر دی ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایمی جیکسن نے اکشے کمار اور رجنی کانتھ کے ساتھ فلم’’0 . 2‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی اور اب وہ کینیڈا میں ٹی وی سیریز ”سپر گرل“ کی عکس بندی میںمصروف ہیں۔

فلم کے ہدایتکار ایس شنکرہیں،فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین