• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقت سے پہلے انتخابی مہم پی ٹی آئی کو بھاری پڑے گی، مریم نواز

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابی مہم پی ٹی آئی کو بھاری پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ وقت سے پہلے انتخابی مہم پی ٹی آئی کو بھاری پڑے گی، پاکستان تحریک انصاف اپنی مرضی سے نہیں بلکہ کسی اور کے احکامات پر انتخابی مہم چلا رہی ہے۔
تازہ ترین