• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

کراچی میں موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں شام کے اوقات میں نمی کا تناسب 50 سے 60 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید