• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ اوپن ٹینس فائنل، کارلوس الکاریز نے جینک سنر کو ہرا دیا

دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ایک اٹلی کے جینک سنر کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔

ابتدائی دو سیٹس سنر نے جیتے، پھر الکاریز نے شاندار کم بیک کیا۔

الکاریز نے لگا تار تین سیٹس جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

واضح رہے کہ یہ کارلوس الکاریز کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید