کوئٹہ(پ ر)بلوچستان قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر میں ایک اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین خان غفار خان بڑیچ کے ہوا اجلاس میں سینئر نائب صدر نور محمد زرکون جوائنٹ سیکرٹری محمد عارف خان حاجی محمد عیسیٰ بڑیچ، مولوی سعید جان بڑیچ، مولوی عبدالقیوم بڑیچ، عطاء محمد خان بڑیچ، سرور خا ن بڑیچ، مومن خان خلجی، ظفر حسین زہری، حاجی محمد ہاشم خان ترین، حاجی صاحب شاہ ترین روزی خان خلجی نے شرکت کی اور سب کی متفقہ رائے سے امان اللہ خان بڑیچ کو ضلع کوئٹہ ڈویژن کا صدر منتخب کیا گیا ۔