• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں دھماکہ ملک کے حالات خراب کرنے کی عالمی سازش ہے،ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے ساتھ کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ ملک کے حالات کو خراب کرنے کی عالمی سازش کا حصہ ہے، انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سےپاکستان کے خلاف دی جانے والی دہمکی افسو ناک ہے جس کے بعد بھارت اور اسرائل نے افغانستان کے ساتھ مل کر ایک بار پھر پاکستان کے حالات کو خراب کرنے کی ابتداء کردی ہے۔
تازہ ترین