• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھری جی سروسز ملک کے دوردراز علاقوں تک پہنچادی ،انوشے

3g Services Provided To Far Areas Anushey Rehman

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشے رحمٰن نے کہا ہے کہ تھری جی سروسز ملک کے دور دراز علاقوں تک بھی پہنچادی گئی ہے۔

اسلام آباد میں براڈ بینڈ معاہدے کی تقریب سے خطاب میں انوشے رحمٰن نے کہا کہ ان کی وزارت نے مائیکرو سافٹ ، بیت المال اور یو ایس ایف کی مدد سے پروجیکٹ تیار کیا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس پروجیکٹ سے ہر سال10 ہزار طلبہ فائدہ اٹھاسکیں گے ۔

تازہ ترین