• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائو انوار نے کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے، ایف بی آر

Rao Anwar Never Taxed Returns Fbr

ایف بی آر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے آج تک کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق رائو انوار نے 2011میں پہلی دفعہ خود کو ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرایا، رائو انوار نے ٹیکس ریٹرنز میں اپنی اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین فور میں واقع رہائش گاہ کا پتہ درج کرایا جبکہ آمدن کا ذریعہ تنخواہ بتایا تھا۔

تازہ ترین