• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کا ٹیلیفونک رابطہ

انور ابراہیم نے پاکستان کی حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
انور ابراہیم نے پاکستان کی حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

دوران گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ سیلاب کے دوران ملائیشیا میں ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا اور ملائیشین ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان کی حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

قومی خبریں سے مزید