• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یو نیورسٹی، کرن ہاشمی آج تحقیقی مقالہ پیش کرینگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیکلٹی آ ف ایجو کیشن اینڈ لر ننگ سائنسز اقراء یو نیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر کرن ہاشمی ہفتہ10فر وری کو گلشن کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گی ۔ کرن ہاشمی نے اپنا مقالہ ڈ ا کٹر اسما عیل سعد اور ڈاکٹر مار گریٹ میڈن کی زیرِ نگر انی مکمل کیا ہے۔ ان کا مقالہ ایچ ای سی کے قواعد کے مطا بق بین الاقوامی ماہر ین سے پہلے ہی منطورہو چکا ہے ۔ ڈا کٹر شائستہ ناز اسسٹنٹ پر وفیسر ڈپارٹمنٹ آ ف اسپیشل ایجو کیشن کر اچی یونیورسٹی اور ڈا کٹر را حت بھٹی اسسٹنٹ پرو فیسر ڈپارٹمنٹ آ ف ہیو مینیٹیس این ای ڈی یو نیورسٹی ، کراچی بیر ونی ممتحن کے فر ائض انجام دیں گے ۔ ان کے ساتھ ڈا کٹر انجم با نو کاظمی مقامی طور پر ممتحن کے فر ائض انجام دیں گی۔
تازہ ترین