• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کاانعقاد

ملائیشیا میں ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کاانعقاد

ملائیشیا میں10ویں سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔

تین روز پر مشتمل اس بیلون فیسٹیول میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کی جبکہ اس دلچسپ فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افرادملائیشیاپہنچے ۔


فیسٹیول میںآسمان رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غبا روں سے سجا ہوا دکھائی دیا۔

اس مو قع پرمتعدد افراد ہاٹ ائیر بیلونز کو اپنے ہاتھوں سے سجاکر آسمان کی بلندی پر منفرد سفر کر کے نہ صرف پورے شہر کی سیر کر تے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیو بنا کر اس فیسٹیول کو اپنی زندگی کے یاد گار لمحات میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔

تازہ ترین