• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل، سیمینار اور کتاب کی تقریب رونمائی آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں17مارچ ہفتہ دوپہر کو لائبریری کمیٹی کے زیر اہتمام3 بجے’’عورت ، ان کے مسائل اور حل ‘‘ کے عنوان سے گل رنگ حال میں سیمینار جبکہ فوک اینڈ ہیریٹیج کمیٹی کے زیر اہتمام محمد ایوب خاصخیلی کے سفر نامے کی کتاب’’ کینڈی سے کوہ ما تک ‘‘ کی تقریب رونمائی گرائونڈ فلورمیں 4 بجےمنعقد ہوگی ۔
تازہ ترین