• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج 18مارچ اتوار کو دو روزہ دورے پر کراچی آئینگے،کپتان عمران خان آج شہر کے مختلف علاقوں میں قائم9رکنیت سازی کیمپوں کا دورہ کرینگے،عمران خان ملیر، گلشن حدید، لانڈھی، کورنگی کے رکنیت سازی کیمپوں پرعوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔
تازہ ترین