• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موروثی و پدری اراضیات کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے اقوام سادات و مقامی قبائل کے نمائندوں سید علی محمد شاہ چشتی ، سید خان محمد شاہ چشتی ، سید غلام عباس شاہ چشتی ، سید راشد علی اور سید انور شاہ نے اعلیحکام سے اپیل کی ہے کہ مقامی قبائل کرانی سادات کی موروثی و پدری اراضیات کی حکومت اداروں کی جانب سے غیر قانونی الاٹمنٹ اور محکمہ جنگلات کی من مانیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ہماری اراضی پر ہمارا حق تسلیم کیا جائے بصورت دیگر ہم دیگر قبائل کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے
تازہ ترین