رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ اپنے بندوں کو جو کچھ دیتا ہے، اس سے ان کی آزمائش کرتا ہے، اگر وہ اپنی قسمت پر راضی ہو جائیں، تو اللہ ان کی روزی میں برکت عطا فرماتا ہے اور اگروہ راضی نہ ہوں تو ان کی روزی کو وسیع نہیں کرتا۔ (مسند احمد)
کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ پر دو گاڑیوں میں ہونے والے تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور17 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
اسرائیلی کابینہ کے بعد اسرائیلی حکومت نے بھی حماس سے ڈیل منظور کرلی ہے۔
مراکش کشتی حادثہ، 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے، 8 جاں بحق 12 کو بچایا گیا
محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارش برسانے والے مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔
ملزم نے ٹریول ایجنسی کا جعلی مالک ہونے کی دستاویزات بھی قونصلیٹ میں جمع کروائیں۔ ملزم کو لیبارٹری رپورٹس اور ایک اسپتال کے سرٹیفکیٹس لیب اسسٹنٹ نے 30 ہزار روپے میں فراہم کیں۔
ماہرین کے مطابق کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کے لیے اگر صبح میں چھ عادات اپنا لی جائیں تو ایل ڈی ایل کم ہونے کے ساتھ امراض قلب کے مسائل کی روک تھام بھی ہوسکتی ہے۔
صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان شاکر عمر کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر میں لائیو اسٹاک نمائش میں کرنٹ لگنے سے 2 مویشی مرگئے۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاری جاری ہے۔ تاہم واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق شدید سردی کے باعث امریکی صدر کی تقریب حلف برداری ان ڈور ہونے کا امکان ہے۔
بھارتی شو بز صنعت سے وابستہ ایک شخصیت کے پاس گھر کیا ایک وقت کے کھانے تک کے پیسے نہیں تھے لیکن اب وہ 170 کروڑ کےا ثاثوں کے مالک ہیں۔
ٹیم کشتی حادثےمیں بچ جانے والے پاکستانیوں سے ملاقات کرے گی، تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی بھی تحقیقات کرے گی۔
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سرکرلی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تھرڈ پارٹی کو 35 فیصد تک گیس بیچنے کے فیصلے کی ایکنک نے بھی تائید کی،
ایک نقلی شادی میں دلہن کا کردار ادا کرنے والی نوجوان خاتون اس وقت بھونچکا رہ گئی جب اسے پتہ چلا کہ اسکی حقیقی طور پر شادی ہوگئی ہے۔
مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ دیوندرا فدنویس نے کہا ہے کہ اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کے معاملے پر پولیس کو کچھ سراغ ملے ہیں، اس پر کارروائی کر رہے ہیں۔