• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہدیۂ درود

حضرت عبدالرحمنؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت کعبؓ نے مجھ سے فرمایا:اے عبدالرحمن! میں تجھے ایک ایسا ہدیہ دوں،جو میں نے نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام سے سنا ہے۔میں نے کہا،ضرور۔ چناںچہ انہوں نے فرمایا: ہم نے حضور اکرم ﷺسے عرض کیا، یارسول اللہﷺ ،آپﷺ پر کن الفاظ کے ساتھ درود پاک پڑھا جائے۔ (کیوںکہ) اللہ تعالیٰ نے یہ تو ہمیں بتایا ہے کہ آپ ﷺپر درود و سلام بھیجیں۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا، اس طرح درود پاک پڑھا کرو۔

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمّٰدِِ وَعَلیٰ آلِ مُحَمدِِ کَما صَلَّیتَ عَلیٰ اِبَراھِیمَ وَعَلیٰ آلِ اِبَراہِیمَ اِنَّکَ حِمید مَجید‘‘۔(صحیح بخاری)

تازہ ترین
تازہ ترین