• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کی آئینی مدت 31 مئی کو مکمل ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی اپنی آئینی مدت31 مئی کو پوری کرے گی۔ موجودہ حکومت نے پانچ سال کے دوران132 قوانین پاس کیے ہیں۔موجودہ دور حکومت کی قومی اسمبلی میں پانچ سالہ کارکردگی پر نظر ڈالی جائے تو سب سے زیادہ قانون سازی2016میں ہوئی جبکہ سب سے کم 2014 میں ہوئی۔حکمراں جماعت نے پانچ برسوں کے دوران132 قوانین منظور ہوئے جن میں چار آئینی ترامیم بھی شامل ہیں جن میں سے21ویں اور 23ویں ترامیم فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق ہیں۔
تازہ ترین