• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آپ موٹاپے سے تنگ ہیں؟دبلا ہونا چاہتے ہیں؟ وہ بھی فاقے اور ورزش کی مشکلات سہے بغیر ! تو پھر آپ ڈرائونی فلمیں دیکھنا اپنا معمول بنالیں۔


موٹاپے سے نجات حیرت انگیز طور پر آسان

برطانیہ کی ایک یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق خوفناک فلمیں دیکھنے سے انسانی جسم کی چربی پگھلتی ہے ۔

تحقیق کے مطابق ایسے لوگ جو ڈیڑھ گھنٹے دورانیے کی ڈراؤ نی فلم دیکھتے ہیں ان کے جسم سے 113کیلوریز برن ہو جاتی ہیں جو تقریباً آدھے گھنٹے تک کی جانے والی چہل قدمی کے برابر ہے۔

موٹاپے سے نجات حیرت انگیز طور پر آسان

تحقیق کے مطابق کچھ فلمیں تو موٹے افراد کیلئے زیادہ ہی مفید ہیں، جن میں دی کنجورنگ،دی شائننگ، اِٹ،دی ایگزارسٹ،دی رِنگ اور انسیڈیئس جیسی فلمیں شامل ہیں۔

تازہ ترین