• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن سےبھرپور نئی گیم 'ہیری پوٹر؛ ہوگورڈزمسٹری لانچ کر دی گئی


جادوئی کمالات اور طلسماتی مناظر سے بھرپورفلم سیریز ہیری پوٹراب گیمز کے دیوانوں کے لئے بھی حاضرہے ، جی ہاں پر اسرار مناظر سے بھرپور نئی گیم 'ہیری پوٹر؛ ہوگورڈزمسٹری لانچ کر دی گئی ہے ۔

ایکشن سےبھرپور نئی گیم 'ہیری پوٹر؛ ہوگورڈزمسٹری لانچ کر دی گئی

امریکی یڈیو گیم ڈویلپرزJam Cityکی تیار کردہ یہ موبائل گیم ننھے جادو گر ہیری اور اس کے دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو کئی راز تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے اور اسکول کے دشمنوں تک پہنچ جاتا ہے اوراپنی جادوئی چھڑی کی مدد سے ان کا مقابلہ کرتا ہے ۔

ایکشن سےبھرپور نئی گیم 'ہیری پوٹر؛ ہوگورڈزمسٹری لانچ کر دی گئی

سنسنی اور تھرل پر مبنی اس گیم میں کئی نئے اور خطرناک مِشن متعارف کروائے گئے ہیں جو نشانے بازی اور ایکشن کے شوقین افراد کو اگلے لیول تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ایکشن سےبھرپور نئی گیم 'ہیری پوٹر؛ ہوگورڈزمسٹری لانچ کر دی گئی


ایکشن سےبھرپور نئی گیم 'ہیری پوٹر؛ ہوگورڈزمسٹری لانچ کر دی گئی

طاقتور جادوئی منترسے اپنے دشمن کا مقابلہ کرتے ننھے جادو گر کے گرد گھومتی یہ موبائل گیم خصوصی طور پراینڈرائیڈڈیواسیز کے لئے موزوں ہے جو وارنر بروس انٹریکٹیو زکے تحت متعاررف کر دی گئی ہے جو آپ گوگل پلے سے با آسانی ڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں۔

تازہ ترین