• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظار قتل کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کیلئے درخواست پر فیصلہ موخر

انتظار قتل کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کیلئے درخواست پر فیصلہ موخر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے انتظار قتل کیس میں نامزد ملزمان کی جانب سے مقدمہ سیشن عدالت منتقل کرنے کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا ۔ عدالت کی جانب سے محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا ۔ واضح رہے کہ انتظار قتل کیس میں 8ای سی ایل سی اہلکار گرفتار ہیں جبکہ ایک اے سی ایل سی افسر طارق رحیم نے عدالت سے عبوری ضمانت لے رکھی ہے ۔

تازہ ترین