• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی زون وسطی کے تحت قباءمسجدہیرآباد میں استقبال رمضان اجتماع منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے اسکالر قاری ضمیراخترمنصوری نے کہا ہے کہ رمضان اسلامی معاشرے کے لیے تربیت کاعظیم مہینہ ہے، روزے سے روح اور جسم کی پاکیزگی کے علاوہ اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے، اپنی اصلاح کے لیے رمضان سب سے بہتر مہینہ ہے۔
تازہ ترین