• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد،امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ریلی

جیکب آباد(نامہ نگار) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے امریکہ ،اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی تفصیلات کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے علامہ مقصود ڈومکی ،حسن رضا غدیری ،علامہ سیف علی ڈومکی ،اللہ بخش سجادی ،محمد اویس جکھرانی ،فرزند علی لغاری اوردیگرکی قیادت میں امریکہ اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی جس میں مجلس وحدت المسلیمن ،اصغریہ آرگنائزیشن اوردیگر تنظیموں اور کارکنان نے شرکت مظاہرین نے شہرکے راستوں پر مارچ کیااورنعرے لگاتے ہوئے ڈی سی چوک پہنچے۔
تازہ ترین