• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال: سمندر کی تندوتیزاوراونچی لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ


ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اُن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔

پرتگال: سمندر کی تندوتیزاوراونچی لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جوسمندر کی تندو تیز اوراونچی لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہا ہے۔

سر پھرے کھلاڑی نے اپنے ایڈونچر کیلئے پرتگال کے ٹاؤن Nazar233 کے سمندر کا انتخاب کیا اور کئی فٹ بلندلہروں پر سرفنگ کرتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ اس انداز میں کیا کہ جیسے سمندر کی بلندلہروں پر چلنا اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو جبکہ ماہر سرفر نے یوں سمندر کی بلندو بالا لہروں پر کرتب پیش کرکے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا۔

تازہ ترین