• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)معروف شاعر سید زاہد حسین انتقال کرگئے ۔مرحوم کو گزشتہ شب حسن پروانہ قبرستان یں سپرد خاک کیا گیا۔ان کی نماز جنازہ میں ادیبوں ،شاعر اور سیاسی وساجی شخصیات کے علاوہ عزیز واقارب نے شرکت کی۔مرحوم نے 88 سال عمر پائی۔ قل خوانی آج اتوار کے روز صبح 7 بجے مسجد غوثیہ چاہ بوہڑ والا میں ادا کی جائےگی۔
تازہ ترین