• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کہتے ہیں مصیبت کسی بھی وقت کہیں سے بھی آسکتی ہے۔کچھ ایسی ہی صورتحال کا سامنا ایک کار سوار کو کرنا پڑا جب اُس کی گاڑی پراچانک ایک دیوہیکل درخت آگرا۔

جی ہاں، یہ مناظرچین میں دیکھے گئے جب دیوہیکل درخت سڑک سے گزرتی ایک گاڑی پر آگرا ۔

رپورٹ کے مطابق تیز ہوائیں اور بارش درخت گرنے کی وجہ بنی جبکہ اس حادثے میں کار ڈرائیور معمولی زخمی ہوا جسے راہگیروں نے ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔