آپ کے مسائل اور اُن کاحل
سوال:۔ میں ہر سال اپنے مرحوم والد کے لیے قربانی کرتا ہوں ،کیا اس کا گوشت غریبوں کو دینا ضروری ہے؟
جواب:۔ نذر اور وصیت کی قربانی کے لیے ہر قربانی کا گوشت خود استعمال کرنا اوراہل وعیال کو کھلاناجائز ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk