• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈوآدم کے سمیر اعجار کی ڈسڑکٹ کرکٹ میں 22 وکٹیں

ٹنڈوآدم (نامہ نگار) ٹنڈوآدم سے تعلق رکھنے والے کم عمر کرکٹ اسٹار سمیر اعجاز حال ہی میں پی سی بی سینئر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ سا نگھڑ کیلئے شاندار کارکردگی پیش کی، انہوںنے 6 میچوں میں 22 وکیٹں حا صل کیں۔ وہ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے پر عزم ہیں۔ٹنڈوآدم کے اسپورٹس حلقوں کے عہدیدان عبدالر حیم راجپوت ترجمان سندھ اولمپک ایسوسی ایشن ، محمد شہباز باجوہ ، سید زوہیبحسن ، کا شف پروپز ، عبدالرشید آرائیں، اسرار خاصخیلی ، و دیگر نے سمیر کو مبارکباد دی ہے۔
تازہ ترین