• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک سے برتنوں کی برآمدات میں 6.41 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی کے دوران پاکستان نے برتنوں کی برآمدات سے 6.940 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو مالی سال 2017-18کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.41فیصد کم ہے۔

تازہ ترین