• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی سے متاثرہ سکولوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے ‘ ہارون صفت

پشاور(سٹی رپورٹر)عبدالرحمان باباٹاؤن کونسل فورکے ناظم ہارون صفت نے کہاکہ 9۔ 2008 میں یونین کونسل ماشوگگرمیں دہشت گردی سے متاثرہ سکولوں میں بعض سکول اب بھی خستہ حال ہیں ان کی تعمیر نو کی ضرورت ہے جس پرایس ڈی ای اومیل میاں عارف نے کہاکہ بالازئی اور کرن خیل میں متاثرہ سکولوں کی تعمیر کا کام ابھی رہتاہے اس کیلئے 9لا کھ روپے کافنڈ پڑا ہے جبکہ مذکورہ سکولوں میں کام بہت جلد شروع کر دیا جائیگا ،ناظم نے کہا کہ ایجوکیشن افسران کےمشکور ہیں کہ وہ اس حوالےسے کونسل اجلاس میں آئے اور تفصیلات بتائیں۔
تازہ ترین