• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کیلئے 24ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آنرز اور ماسٹرز کی سطح پر تاریخ میں پہلی مرتبہ آن لائن داخلے ہو رہے ہیں جس میں پہلے دو روز میں شام پانچ بجے تک 24 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
تازہ ترین