• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی رپورٹ پر شوہرکے خلاف تین کم سن بیٹیاں اغواکرنے کے الزام میں مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خاتون کی رپورٹ پراس کے شوہرکے خلاف اپنی تین کم سن بیٹیاں اغواکرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ مورگاہ کو سارہ راٹھور نے بتایا کہ میراشوہرعلی سعادت راٹھور اور قیادت رشید راٹھور نے میری بیٹیاں جسری ، یسری ، اور خدیجہ عمر بالترتیب6 سال ، 4 سال اور 8 ماہ کو اغواء کر لیا۔
تازہ ترین