• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو اتھارٹی نے ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت 2ملازمین کو اپ گریڈ کردیاہے ،بنیادی سکیل 15میں خدمات سرانجام دینے والے میپکو کنسٹرکشن سب ڈویژن بہاولپور کے لائن سپرنٹنڈنٹ فرسٹ محمد امجد کو بنیادی سکیل 17میں جبکہ بنیادی سکیل 14کے شاہ رکن عالم ڈویژن کے کمرشل اسسٹنٹ شکیل احمد خان کو بنیادی سکیل 16میں اپ گریڈ کردیاہے ،شکیل احمد خان کمرشل سپریٹنڈنٹ ریونیوآفس شاہ رکن عالم ڈویژن خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
تازہ ترین