• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم عاشور کے تعزیئے اتوار کو نیٹی جیٹی پر ٹھنڈے کئے جائینگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) یوم عاشور کے موقع پر جناح برج ( نیٹی جیٹی ) پر اتوار کو پانچ سو کے قریب تعزیے ٹھنڈے کئے جائینگے، یہ تعزیے نیو کراچی، رنچھوڑ لائن، رام سوامی، کورنگی، اورنگی، گارڈن، کیماڑی، ملیر، لانڈھی سمیت دیگر مقامات سے نکالے جائینگے، ان تعزیوں میں ملیر سے برآمد ہونے والے سو سالہ پرانا تعزیہ کا جلوس بھی ہے جبکہ ہندو اور عیسائی برادری بھی تعزیے ٹھندے کرے گی اس مقصد کیلئے جناح برج مکمل بند رہے گا اور کیماڑی کا رابطہ شہر سے جناح برج کے راستے منقطع رہے گا۔
تازہ ترین