• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری کی30ویں سالگرہ آ ج منائی جائے گی

اسلا م آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری تیس برس کے ہو گئے ان کی30ویں سالگرہ آج جمعہ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر میںپیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے،محترمہ بے نظیر بھٹو اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کے بڑے فرزند ہیں۔بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر 1988ء کو پیدا ہوئے ۔
تازہ ترین