• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17ایڈیشنل سیشن ججز، 12سول ججز کے تبادلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام

لاہور (خبرنگار خصوصی) لاہور سے 17ایڈیشنل سیشن ججز اور 12سول ججز کے تبادلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے تبدیل ہونے والے ججز کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ ظہرانے میں لاہور سے ٹرانسفر ہونے والے تمام ججز نے شرکت کی۔ سیشن جج نے ٹرانسفر ہونے والے ججز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تازہ ترین