• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی انتخابات، 4حلقوں سے ایم کیو ایم کے امید واروں کے ناموں کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلا س عارضی مرکز بہادرآباد پر منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و تنظیمی معاملات زیر غور آئیں اور آنے والے ضمنی انتخابات کے امیدوارواں کے ناموں کو حتمی شکل دی گئی رابطہ کمیٹی نے کراچی کی عوام سے اپیل کی ہے کہ ماضی کی طرح حق پرست امیدواروں کو کامیاب بنا کر حق پرستی کا ثبوت دیں جس میں پی ایس 87 سے خالدہ اطیب پی ایس 111سے ڈاکٹر جہانزیب مغل جبکہ این اے 243سے عامر ولی الدین چشتی اور این اے 247سے صادق افتخار کے ناموں کی منظوری دی گئی ۔
تازہ ترین