آسٹریلیا کی ریاست کو ئنز لینڈ میں طوفانی بارشوں کے بعدژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں گالف بال سائز جتنی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔
رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کو منظر پیش کرنے لگیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔