• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک منٹ میں 26پُل اَپس کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا


  آپ نے کئی نوجوانوں کو پُل اَپس کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھاہی ہوگا لیکن جناب تیز ترین رفتار سے پُل اَپس لگانے کا شاندار مظاہرہ کرنا اور گنیز ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

یورپی ملک بیلا روس کے دارالحکومت منسک سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ایک منٹ 26بار پُل اَپس کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔

تازہ ترین