• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہوانہ بشیر، ڈمیز چوہدری نثار اور مریم نواز آج ’خبرناک‘ میں آمنے سامنے

پی ٹی آئی رہنما شہوانہ بشیر، ڈمیز چوہدری نثار اور مریم نواز جمعہ کو ’جیونیوز‘ کے پروگرام ’خبرناک‘ میں آمنے سامنے ہوں گے۔

شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے (ڈمی) چوہدری نثار نے بتایا کہ میاں چھوٹے ہوں یا بڑے، جہاں ہیں میں وہاں نہیں جائوں گا۔

(ڈمی) مریم نواز نے بھی زبان بندی کے خلاف اعلان بغاوت کیا۔ بھولے بھٹکے شعروں کیلئے ’درست ناک‘ مشعل راہ بنے گا۔

پنجاب اسمبلی جانے سے ٹی وی پر ریسلنگ دیکھنا بہتر اور گورنر ہائوس کے آم چوری کرنے والی کا احوال بھی پروگرام میں دکھایا جائے گا۔

طنز و مزاح سے بھر پور ’خبرناک‘ علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات11 بجکر5 منٹ پر نشر ہوگا۔ 

تازہ ترین