کورنگی کی سریلی آواز ’پاکستان آئیڈل‘ پہنچ گئی، وقار حسین پرعزم
کراچی کے علاقے کورنگی کی گلیوں سے اُبھرتی سریلی آواز آج پاکستان آئیڈل کے اسٹیج پر سب کے دل جیت رہی ہے۔
December 08, 2025 / 07:23 pm
موسیقی کا شوق اور جنون پاکستان آئیڈل تک لے آیا: روحیل اصغر
پاکستان آئیڈل کے 3 راؤنڈز میں بھرپور پرفارمنس دینے والے نوخیز گلوکار روحیل اصغر جب کراچی سے واپس لاہور پہنچے تو والدین اور بہنوں نے ان کا پُرجوش استقبال کیا۔
December 02, 2025 / 08:15 pm
پاکستان آئیڈل: سخت محنت کے باوجود کبھی ہمت نہیں ہاری، آریان بھٹی
بہاولپور کے باصلاحیت نوجوان گلوکار آریان نوید بھٹی اپنی بھرپور محنت، خوبصورت آواز اور والدین کی دُعاؤں کے سہارے پاکستان آئیڈل 2025 میں موجود ہیں۔
December 01, 2025 / 09:25 pm
ڈیرہ غازی خان کے نبیل عباس کا ’پاکستان آئیڈل‘ کے ٹاپ 16 میں انتخاب
’پاکستان آئیڈل 2025ء‘ کے دلچسپ ’گالہ راؤنڈ‘ میں مقابلے جاری ہیں، جہاں ججز نے ہزاروں اُمیدواروں میں سے ٹاپ 16 گلوکاروں کا انتخاب کیا ہے۔
November 26, 2025 / 09:04 pm
کھیلوں کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری! ’جیو سوپر‘ عالمی اسپورٹس ایونٹس براہِ راست دکھائے گا
پاکستان میں کھیلوں کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ، پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ’جیو سوپر‘ اب دنیا کے بڑے بڑے کھیلوں کے میدانوں سے براہِ راست ایکشن اپنے ناظرین تک پہنچائے گا۔
October 23, 2025 / 10:40 pm
پاکستان آئیڈل کا ’جیو ٹی وی‘ پر دھماکے دار آغاز، پہلی قسط نے دھوم مچا دی
پاکستان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ منتظر میوزک مقابلے ’پاکستان آئیڈل‘ کا دھماکے دار آغاز ’جیو ٹی وی‘ سے ہو گیا ہے۔
October 04, 2025 / 10:57 pm
پاکستان آئیڈل کا 4 اکتوبر کو آغاز، سب سے پہلے ”جیو“ پر نشر ہوگا
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، پاکستان کے سب سے بڑے میوزک شو ’پاکستان آئیڈل 2025‘ کا دھماکے دار آغاز 4 اکتوبر سے ہورہا ہے۔
September 29, 2025 / 10:50 pm
جیو فلم ’دیمک‘ کا 38 دن میں 16 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس، نیا سنگِ میل طے
پاکستانی سنیما میں خوف اور سنسنی کی دنیا کو نئی پہچان دینے والی ’جیو فلمز‘ کی فلم ’دیمک‘ نے ریلیز کے 38 دنوں میں 16 کروڑ روپے کا شاندار بزنس کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
July 16, 2025 / 10:59 pm
جیو فلمز ’دیمک‘ کا دھماکا خیز دوسرا ہفتہ، سنیما گھروں میں ہاؤس فل شوز
پاکستانی سنیما کی تاریخ کی سب سے بڑی ہارر فلم ’دیمک‘ شاندار کامیابی کے ساتھ اپنے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔
June 13, 2025 / 10:15 pm
”احساس رمضان“ نشریات کا جیو ٹی وی پر آغاز
ناظرین کو بھرپور اور معیاری انٹرٹینمنٹ کی فراہمی کے عزم کے ساتھ جیو ٹیلی ویژن نے اس بار بھی ”احساس رمضان“ کی خصوصی نشریات تشکیل دی ہیں۔
March 01, 2025 / 10:31 pm
”گلاس ورکر“ کا نیا سنگ میل، 3 کروڑ بزنس کرلیا
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے بنائی گئی فلم کی ملک بھر میں شاندار نمائش جاری ہے۔
August 13, 2024 / 09:24 pm
سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی نئی پیشکش، میکال ذوالفقار، اَمرخان و دیگر اہم کرداروں میں
ڈرامے کی کہانی سعدیہ اختر کے قلم کی تحریر ہے اور سیریل کے خوبصورت کرداروں کو صائمہ وسیم کی ہدایات نے مزید جاذب نظر بنادیا ہے۔
August 12, 2024 / 09:23 pm
نیا ڈرامہ سیریل ’عشق ہوا‘ کا آغاز اتوار سے جیو ٹی وی پر ہوگا
انٹرٹینمنٹ کی دُنیا میں اپنی پروموشن سے سال کے سب سے بڑے اور تہلکہ مچانے والے ”سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ“ کی نئے ڈرامہ سیریل ”عشق ہوا“ کا آغاز اتوار کو ”جیوٹی وی“ سے ہوگا۔
August 10, 2024 / 10:00 pm
”دِل کا رشتہ“ ایپ پر صارفین کی تعداد میں 400 گنا اضافہ، تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی
پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد شریک حیات ڈھونڈنے کیلئے ”دِل کا رشتہ“ ایپ کو ترجیح دیتے ہیں۔
August 06, 2024 / 10:44 pm